DAILY TEZ

Latest News & Breaking News in Urdu - تازہ ترین Daily Tez

انگلینڈ کرکٹ بورڈ حکام کی پاکستان ٹیم انتظامیہ سے ہنگامی ملاقات

انگلینڈ کرکٹ بورڈ حکام کی پاکستان ٹیم انتظامیہ سے ہنگامی ملاقات

انگلینڈ کرکٹ بورڈ حکام کی پاکستان ٹیم انتظامیہ سے لاہور میں ہنگامی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ای سی بی آفیشلز اور میڈیکل پینل نے پاکستان ٹیم منجمنٹ کو تفصیلی بریفنگ دے دی ہے جبکہ ای سی بی آفیشلز نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل کے بارے میں بھی آگاہ کیا ہے۔

 پاکستان ٹیم منجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  بریفنگ میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان اورڈائریکٹر انٹر نیشنل ذاکر خان بھی موجود تھے۔

Updated: July 8, 2021 — 10:09 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

DAILY TEZ © 2021 DAILY TEZ