DAILY TEZ

Latest News & Breaking News in Urdu - تازہ ترین Daily Tez

انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائیگا

انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائیگا

قومی کرکٹ ٹیم  کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائیگا۔

میچ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم صبح گیارہ بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگی ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز دوپہر ایک بجے ہوگا۔

اس دوران قومی ٹی ٹونٹی کرکٹرز دوپہر 2 سے 4 بجے تک اپنا ٹریننگ سیشن کریں گے۔

شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ صوفیہ گارڈنز  کارڈف میں کھیلا جائیگا، 10 جولائی کودوسرا میچ لندن کی لارڈز  گراؤنڈ میں اور 13 جولائی کوتیسرا ون ڈے ایجبیسٹن برمنگھم میں کھیلا جائیگا ۔

 

Updated: July 8, 2021 — 9:51 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

DAILY TEZ © 2021 DAILY TEZ